ایشیائی و یورپی ممالک بیلٹ اینڈروڈ منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے تعاون کریں
منصوبہ ترقیاتی حکمت عملی کا حصہ ہے ، چینی رہنماء کا سلک روڈ انٹر نیشنل فور م سے خطاب
بدھ 22 جون 2016 15:57
وارسا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون ۔2016ء ) چین نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ منسلک ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے بھرپور تعاون کریں ، چینی صدر نے اس منصوبے کی تجویز 2013ء میں پیش کی تھی جس کا مقصد چین کوزمینی راستے سے مرکزی اور مغربی ایشیاء کے ذریعے یورپ سے ملانا تھا جبکہ اس اکیسویں صدی کی بحری شاہراہ ریشم کے ذریعے چین کو دوسرے ایشیائی افریقی اور یورپی ملکوں سے بحری راستوں کے ذریعے ملانا تھا ، یہ ایک ترقیاتی حکمت عملی کا حصہ ہیں جس کا مقصد ان ملکوں کے درمیان رابطے قائم کرنا ہے۔
یہ بات چینی کابینہ کی سٹیٹ کونسل کے ترقیاتی تحقیقاتی مرکز کے صدر لی ووئی نے کہی ہے ، وہ یہاں سلک روڈ انٹر نیشنل فورم 2016ء کی دوروزہ افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ یہ فورم سلک روڈ منصوبے کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا اور اس سے منصوبے میں حصہ لینے والے ملکوں کے درمیان دوستی کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہو گا ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.