کینگروامپائر اوکسن فورڈ کی بازو پر پلاسٹک گلاس شیلڈ پہن کر امپائرنگ
ہفتہ 25 جون 2016 12:32
برمنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25جون ۔2016ء ) آسٹریلوی امپائر بروس اوکسن فورڈ نے برمنگھم میں انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں غیرمعمولی حفاظتی اقدام کرتے ہوئے بائیں بازو میں پلاسٹک گلاس شیلڈ پہن کر امپائرنگ کی۔
(جاری ہے)
حفاظتی پلاسٹک شیلڈ کا استعمال امپائرز کو محفوظ بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے ، یہ شیلڈ اوکسن فورڈ نے خود اپنے طور پرتیار کی جس میں دونوں جانب دیکھنے کی صلاحیت ہے ، کرکٹ میں اس طرح کی شیلڈ کا استعمال پہلے کبھی نہیں دیکھاگیا۔
56 سالہ میچ آفیشل نے اس سے قبل آئی پی ایل میں امپائرنگ کے دوران بھی بازو پر شیلڈ استعمال کی تھی۔حالیہ کچھ عرصے میں بیٹسمین اور فیلڈرز کے تھروز پر کئی بار گیند میچ آفیشلز کو بھی لگ چکی ہیں جبکہ اسرائیل میں ایک امپائر گیند لگنے سے جاں بحق بھی ہوچکا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.