صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی نے ادارہ تحقیقات اسلامی کی نئی ویب سائیٹ کا افتتاح کردیا
منگل 28 جون 2016 21:18
اسلام آباد ۔ 28 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء)صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے ادارہ تحقیقات اسلامی کی نئی ویب سائیٹ اور اوپن جرنل سسٹم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جامعہ کے نائب صدر برائے اعلیٰ تعلیم و تحقیق ڈاکٹر محمد منیر اور ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحقیقات اسلامی ڈاکٹر محمد ضیأ الحق بھی تھے۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر الدریویش نے ادارہ تحقیق اسلامی کی علم اور تحقیقی سرگرمیوں کو سراہااور ادارہ کے تزین و آرائش پر کی جانے والی کوششوں پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا حالیہ دو سالوں میں ادارہ کی ترقی اور تزین نو کے سلسلے میں کئے گئے تمام اقدامات قابل ذکر ہیں۔ صدر جامعہ نے کہا کہ آئی آر آئی پریس، تاریخی گیلری کا قیام ، تحقیقی مرکز کے علاوہ تربیتی پروگراموں کے انعقاد ادارہ کے قابل ذکر اقدامات ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.