اسحاق ڈار سے افغان سفیر عمر ذخیلوال کی ملاقات،خطے میں امن وترقی اوردونوں ملکوں کے عوام کی بہتری کیلئے ملکر کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ
طورخم فائرنگ جیسے واقعات سے بچنے کیلئے دونوں ملکوں کا قریبی رابطہ ضروری ہے، حضرت عمر ذخیلوال کا سرحدی واقعہ پر افسوس کااظہار
بدھ 29 جون 2016 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون۔۔2016ء) وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر حضرت عمر ذخیلوال نے میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن وترقی اوردونوں ملکوں کے عوام کی بہتری کے لیے مل کر کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
(جاری ہے)
افغان سفیر نے حال ہی میں پاک افغان سرحد طورخم پرہونے والے فائرنگ کے افسوس ناک واقعے پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے واقعات سے بچنے کے لیے دونوں ملکوں کا قریبی رابطہ ضروری ہے۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت پاکستان برادر اسلامی ہمسایہ ملک کے ساتھ اقتصادی،تجارتی اورمواصلات کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دے کر تمام معاملات حل کرنے کا خواہاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کو علاقائی روابط کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے جس سے معاشی سرگرمیوں کے مواقع بڑھیں گے۔وزیرخزانہ نے پاک افغان سرحد پر نقل وحمل کوضابطے کے تحت کرنے کی ضرورت پرزوردیاجس سے تجارتی اوراقتصادی سرگرمیوں کو سہولت ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.