ہمارے لیے کمپنیاں نہیں، دوست زیادہ اہم ہیں،فیس بک
صارفین کی ضرورت اورخواہشات کا بھرپور خیال رکھا جائیگا،نائب صدرکی برطانوی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 30 جون 2016 13:24
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) فیس بک اب نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوستوں کی جانب سے کی گئی پوسٹوں کو نیوز فیڈ میں زیادہ مرکزی جگہ دے گا۔صارفین نے تشویش ظاہر کی تھی کہ انھیں اپنے دوستوں کی ’اہم اپ ڈیٹس‘ موصول نہیں ہوتیں۔اس فیصلے کے بعد سے نیوز میڈیا اور برینڈز کی جانب سے کی جانے والی پوسٹس کو زیادہ جگہ دیے جانے کا رجحان کم ہو جائے گا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی کے نائب صدرنے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ اس نے کئی ایسے سروے کروائے ہیں جن میں صارفین نے کہا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والا مواد زیادہ پسند کرتے ہیں اور وہ اسی کے پیشِ نظر اپنے طریقہ کار میں تبدیلی لا رہی ہے۔کمپنی کے نائب صدر ایڈم موسیری نے کہاکہ ہم اس بات میں کوئی فرق روا نہیں رکھ رہے کہ دوست نے اپنے بیٹی کی تصویر پوسٹ کی ہے یا پھر حالاتِ حاضرہ کے بارے میں کسی تحریر کا لنک بھیجا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 100 انڈکس 122.77 پوائنٹس اضافہ بعد 75206.77 پوائنٹس پربند
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.83 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
-
متحدہ عرب امارات میں دو ہفتے کے دوران سونے کے نرخوں میں اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ
-
ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.