ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کی جانب سے والدین کی بجائے شوہر کے حق میں بیان دینے کے بعد کیس نمٹا دیا
جمعہ 1 جولائی 2016 15:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کی جانب سے اپنے والدین کی بجائے شوہر کے حق میں بیان دینے کے بعد کیس نمٹا دیا ، احاطہ عدالت میں لڑکی کے لواحقین نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو زدوکوب کرنے کی کوشش کی ، سکیورٹی اہلکاروں نے بیچ بچا ؤ کروا دیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق کے روبرو پسند کی شادی کے کیس کی سماعت ہوئی ۔
لڑکی کے لواحقین نے وقاص نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس نے ان کی بیٹی کو اغوا کر لیا ہے جس پر عدالت نے فریقین کو طلب کیا تھا ۔عدالت کے روبرو وقاص نے موقف اپنایا کہ ثمینہ یاسمین کو اغواء نہیں کیا بلکہ اس سے ڈیڑھ ماہ قبل شادی کی ہے ۔ جبکہ لڑکی نے بھی عدالت کے روبرو پیش ہو کر بتایا کہ مجھے وقاص نے اغوا ء نہیں کیا تھا بلکہ میں نے اپنی مرضی سے اس سے شادی کرلی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.