چین کی مجموعی قومی پیدوار کی گنتی کے طریقہ کار پر نظر ثانی
منگل 5 جولائی 2016 13:56
بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) چین کے قومی شماریات بیورو (ایل بی ایس) نے مجموعی قومی پیداوار کی گنتی کا نیا طریقہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ یہ اقتصادی پیداوار کی جدت میں کردار ادا کرنے کی بہتر عکاسی کرتا ہے ۔
(جاری ہے)
این بی ایس کے ایک اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ تحقیقی وترقیاتی اخراجات جو کمپنیوں کو اقتصادی فائدہ پہنچا سکتے ہیں کی اب درمیانی کھپت کے طور پرگنتی نہیں کی جائے گی بلکہ فکسڈ کیپیٹل فارمیشن کے طور پر گنتی کی جائے گی ۔
یہ اب مستقبل کی مجمعوعی قومی پیدوار کی گنتی کے لئے اس طریقہ کو استعمال کرے گا اور اس نے 1952تک کی تمام اعدادوشمار کی دوبارہ گنتی کر لی ہے ۔ اس کے نتیجے میں ریکارڈ شدہ مجمعوعی قومی پیدوار کی شرح میں قدرے تبدیلی آئی ہے ۔ مثال کے طور پر 2015کی پیدوار شرح 6.5فیصد رہی جبکہ نظر ثانی شدہ شرح0.04فیصد زیادہ ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.