بنگلہ دیش میں ہلاک ہونے والے سات جاپانیوں کی نعشیں ٹوکیو پہنچ گئیں
منگل 5 جولائی 2016 15:28
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے ایک کیفے کے اندر کی گئی ایک دہشت گردانہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے سات جاپانیوں کی نعشیں منگل کی صبح ٹوکیو پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا سے ہلاک ہونے والی جاپانیوں کی لاشیں ایک حکومتی جہاز لے کر آیا ہے۔
(جاری ہے)
ہوائی اڈے پر جاپانی وزیر خارجہ فومیو کیشیڈا اور جاپان میں بنگلہ دیشی سفیر نے سات تابوتوں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔ اِس موقع پر جاپانی وزیر خارجہ نے ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایک ظالمانہ دہشت گری میں یہ قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ انہوں نے اِن ہلاکتوں پر ایک مرتبہ افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.