فلم آنکھیں کی ’لال دوپٹے والی‘ یہ اداکارہ اب کیسی زندگی گزار رہی ہے اور خاندان کیا کچھ تبدیل ہوگیا؟ آپ بھی جانئے
منگل 5 جولائی 2016 20:33
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جولائی۔2016ء)آپ کو فلم آنکھیں کی ” لال دوپٹے والی “ ریتو شو پوری یاد ہی ہوگی جس نے اس فلم میں ڈیبیو کیا اور شہرت کی انتہاوں کو چھونے کے بعد شوبزنس سے کنارہ کشی اختیار کرلی تاہم اب گزشتہ ایک عشرے سے فلموں سے کنارہ کش رہنے کے بعد ریتو شوپوری نے دوبارہ سکرین پر جلوے بکھیرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلم آنکھیں 1993 میں ریلیز ہوئی جس میں سپر سٹار گوویندا کے مدمقابل سینئر اداکاراوم شوپوری کی بیٹی ریتو شوپوری نے مرکزی کردار اداکیا۔ فلم کے دوران ایک گانے ” لال دوپٹے والی تیرانام تو بتا“ سے اداکارہ کو شہرت حاصل ہوئی اور وہ اپنے اصل نام کی بجائے لال دوپٹے والی کے نام سے ہی مشہور ہوگئیں۔ریتو شوپوری نے اپنے کیریئر میں وقفے وقفے سے صرف 12 فلموں میں کام کیا ، ان کی آخری فلم پنجابی زبان میں ” اک جند ، اک جان “ تھی جو کہ 2006 میں ریلیز ہوئی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
غزہ جنگ؛ نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی
-
فیروزخان کی دوسری شادی پر حمائمہ ملک کی ڈھیروں دعائیں
-
اداکارہ طاہرہ نقوی کومداحوں سے بچھڑے 42 سال بیت گئے
-
بھارتی کمپنی کوشکست، مسٹربیسٹ نے مقبول ترین یوٹیوب چینل کا اعزازاپنے نام کرلیا
-
لائبہ خان کی دلکش تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لئے
-
ولگریٹی پسند نہیں،ایسی چیزوں سے کوئی سپر سٹار نہیں بنتا، ہانیہ عامر
-
آریزاحمد کا اہلیہ حبا بخاری کے لئے کھل کر محبت کا اظہار
-
ممبئی، روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرل
-
چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
-
پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
-
میڈیا کی دنیا کے بے تاج بادشاہ رابرٹ مردوخ نی 93 سال کی عمرمیں پانچویں شادی رچا لی
-
جیجی اور بیلا حدید نے فلسطینی خاندانوں کیلئے بھاری رقم عطیہ کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.