مائیکل وان کے بعدناصرحسین بھی پاکستانی بولنگ کے گن گانے لگے
پیر 11 جولائی 2016 12:30
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11جولائی ۔2016ء ) سابق انگلش اوپنر مائیکل وان کے بعدسابق برطانوی کپتان ناصرحسین بھی پاکستانی بولنگ کے گن گانے لگے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے حوالے سے48سالہ ناصر حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس بائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے اچھے باؤلرز ہیں،عامر ایک اچھا کرکٹر ہے جو تیز رفتاری کیساتھ گیند کو سوئنگ کرتا ہے ،وہ اس سیریز میں وکٹیں حاصل کرے گا ۔
ناصر حسین کا مزید کہنا تھا کہ عامر کو لارڈزمیں کرؤڈ کے جارحانہ رویے کاسامنا کرنا پڑ سکتاہے جس کا سامنا کرنا ان کے لیے بہت مشکل ہو گا،نوجوان باؤلر پرنوبال کی آوازیں کسی جاسکتی ہیں جو انکی اپنی غلطی کانتیجہ ہے۔یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 4ٹیسٹ میچز کا پہلا میچ 14جولائی سے لارڈز میں شروع ہورہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.