خیبر پختونخوا حکومت تعلیمی انقلاب کے وعدے کی تکمیل پر پوری طرح عمل پیرا ہے ‘ وزیر قانون
پیر 11 جولائی 2016 16:02
پشاور ۔11جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر قانون و پارلیمانی امورامتیاز شاہد قریشی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت تعلیمی انقلاب کے وعدے کی تکمیل پر پوری طرح عمل پیرا ہے اور اس سلسلے میں عملی اقداما ت اٹھا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت معیاری تعلیم کے فروغ میں انتہائی سنجیدہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہاں تعلیم کے لئے ریکارڈ111ارب روپے مختص رکھے گئے ہیں جو تمام صوبوں سے بڑھ کر ہیں۔
ان خیالات کا ظہار انہوں نے یونین کونسل شکردرہ رورل 1میں ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے گورنمنٹ پرائمری سکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ وہ عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور اپنے تین سالہ دور میں انہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ حلقہ بھر میں 30سے زائد سکولوں کو اپ گریڈ کر دیا جبکہ یونین کونسل کی سطح پر درجنوں نئے سکولوں کی تعمیر پر کام جاری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.