ایک اچھے اور پر امن معاشرے کی تعمیر میں کسی ایک فرد نہیں ،پورا معاشرہ شریک ہوتا ہے‘ افتخار ٹھاکر
بدھ 13 جولائی 2016 12:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ ایک اچھے اور پر امن معاشرے کی تعمیر میں کسی ایک فرد کا ہاتھ نہیں ہوتا بلکہ اس میں پورا معاشرہ شریک ہوتا ہے ۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں بعض ایسے شدید مسائل جنم لے رہے ہیں جس کی اصل وجہ ہم لوگوں میں برداشت کی کمی ہے ۔
ایک اچھے اور پر امن معاشرے کی تعمیر میں کسی ایک فرد کا ہاتھ نہیں ہوتا بلکہ اس میں پورا معاشرہ شریک ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں رسول پاک کی زندگی کو دیکھنا چاہیے جنہوں نے اپنے کردار سے ثابت کیا ہے کہ سردار ، سیسہ سالار ، والد ، شوہر ، فاتح کیسے ہوتے ہیں ۔ ہمارے سامنے فتح مکہ کی مثال موجود ہے جب آپ اونٹنی پر سوار ہو کر مکہ میں داخل ہو رہے ہیں تو کمال رحمدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب کے لئے معافی کا اعلان کرتے ہیں جن میں ان کے بڑے سے بڑے دشمن موجود تھے مگر آپ نے سب کو معاف کر دیا ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.