راولپنڈی ،اسسٹنٹ کمشنر ملیحہ جمال نے راحت بیکرز اور الخضریہ فلور اینڈ جنرل ملز کمیٹی چوک کو ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر سر بمہر کر دیا

جمعہ 15 جولائی 2016 22:58

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جولائی ۔2016ء) اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی ملیحہ جمال نے راحت بیکرز اور الخضریہ فلور اینڈ جنرل ملز کمیٹی چوک کو ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر سر بمہر کر دیا ہے اطلاعات کے مطابق اے سی سٹی نے گزشتہ روز چیکنگ کے دوران ڈھوک الٰہی میں واقع الخضریہ فلور اینڈ جنرل ملز اور راحت بیکرز کو ناقص صفائی اور وہاں موجود پانی ذخیرہ کرنے والے ڈرموں سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر سر بمہر(سیل ) کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :