مارٹن کلیزن اور پبلوکیوواس ہیمبرگ اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے
اتوار 17 جولائی 2016 16:10
ہیمبرگ ۔ 17 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جولائی ۔2016ء) سلواکیہ کے مارٹن کلیزن اور یوروگوئے کے پبلوکیوواس پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔
(جاری ہے)
ہیمبرگ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں یورو گوئے کے پبلوکیوواس نے اولیورو کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 7-5 اور 6-3 سے زیر کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں سلواکین پلیئر مارٹن کلیزن نے روبرٹ کو 6-3 اور 6-4 سے زیر کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.