اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے کوالٹی ماہرین کا تین روزہ اجلاس شروع ہو گیا
پیر 18 جولائی 2016 17:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء)اقتصادی تعاون تنظیم (ایکو) کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے کوالٹی ماہرین کا تین روزہ اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس کا مقصد ایکو ممالک کے لئے نیشنل کوالٹی پالیسیوں کی تیاری کے لئے رہنما اصول پیش کرنا ہے۔
(جاری ہے)
ایکسپرٹ گروپ میٹنگ کا اہتمام اقوام متحدہ کے صنعتی ترقی کے ادارہ یونیڈو اور ایکو نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی حکومت پاکستان کے تعاون سے کیا۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے یونیڈو کے نمائندہ اعصام القرارا نے کہا کہ ایکسپرٹ گروپ میٹنگ کا مقصد ایکو خطہ میں تجارتی اتحاد کے فروغ کے جدید طریقوں کو متعارف کرانا ہے۔ اس سے نہ صرف نیشنل کوالٹی پالیسی کے لئے رہنما اصول وضع ہوں گے بلکہ رکن ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات کے تبادلہ کا موقع بھی ملے گا۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.