اسحاق ڈار کیس ٗ مذکورہ انویسٹی گیشن 15سال سے زیرالتواء تھی، ضابطے اور قانون کے مطابق نمٹایا گیا ہے ٗنیب کی وضاحت
نیب کسی شخص، سیاسی جماعت اور اداروں کے کسی تعصب کے بغیر قانونی اختیار کے تحت مقدمات خارج کرتا ہے ٗ میڈیا میں یکطرفہ اور سیاسی نقطہ نظر پیش کیاجارہا ہے ٗ بیان
پیر 18 جولائی 2016 18:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) نیب نے میڈیاکے ایک حصہ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے اسحاق ڈار کے خلاف تحقیقات بند کرنے کے حوالے سے بیانات سے متعلق کہا ہے کہ مذکورہ انویسٹی گیشن 15سال سے زیرالتواء تھی، اسے ضابطے اور قانون کے مطابق نمٹایا گیا ہے۔ سابقہ تفتیشی ٹیموں اور پراسیکیوشن حکام نے عدم ثبوت کی بناء پر اسے مسلسل بند کرنے کی سفارش کی۔
یہ بدقسمتی کی ہے کہ میڈیا میں یکطرفہ اور سیاسی نقطہ نظر پیش کیا جا رہا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ مقدمہ کسی عدالت میں زیرالتواء نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کسی شخص، سیاسی جماعت اور اداروں کے کسی تعصب کے بغیر قانونی اختیار کے تحت مقدمات خارج کرتا ہے۔ واضح رہے کہ اسی اجلاس میں نیب نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی جانب سے طارق شفیع کے خلاف مشتبہ لین دین کی انکوائری بند کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.