جرمنی فائرنگ، حملہ آور کی ویڈیو سامنے آ گئی

حملہ آور نے کہا کہ میں جرمن ہوں اور مجھے غیر ملکیوں سے نفرت ہے، عینی شاہدین

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 23 جولائی 2016 02:43

جرمنی فائرنگ، حملہ آور کی ویڈیو سامنے آ گئی

میونخ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جولائی۔2016ء) جرمنی کے شاپنگ مال میں فائرنگ کرنے والے سے متعلق عینی شاہدین نے دھماکہ خیز انکشافات کئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور جوکر کا لباس پہنے ہوئے تھا۔

(جاری ہے)

ایک عین شاہد کے مطابق حملہ آور نے کہا کہ میں جرمن ہوں اور مجھے غیر ملکیوں سے نفرت ہے۔ دوسری جانب ایک حملہ آور کی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں وہ شاپنگ مال سے باہر آ کر بھاگنے والوں افراد پر فائرنگ کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :