خاتون کی تصاویر فیس بک پر لگانے کے جُرم میں نوجوان گرفتار
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جولائی 2016 14:39
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جولائی 2016ء) : ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر ایک خاتون کی تصاویر لگانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام نے چھاپے کے دوران ملزم کا موبائل بھی ضبط کر لیا۔ حکام نے بتایا کہ ملزم خاتون کی پرائیویٹ تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے اسے بدنام کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم حیات آباد میں ایک کینسر اسپتال میں ملازم ہے۔ حال ہی میں ملزم کی پوسٹنگ لاہور میں موجود اسی اسپتال کی برانچ میں کی گئی جہاں پہلی مرتبہ اس کی درخواست گزار سے ملاقات ہوئی۔ درخواست گزار خاتون کا بھائی کینسر اسپتال لاہور میں زیر علاج تھا۔ درخواست گزار نے اپنا موبائل فون اپنے بھائی کو دے دیا جس کے بعد ملزم نے موبائل فون کی سم اور میموری کارڈ چُرا لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.