بالغ ہونا چاہتی ہوں تو الگ ہو جاؤ
18سال کی عمر میں ہی والد نے الگ کردیا تھا ، اداکارہ سونم کپور
ہفتہ 23 جولائی 2016 14:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جولائی۔2016ء)بولی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کیرئیر میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنے والد انیل کپور پر انحصار نہیں کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سونم کپور کے والد انیل کپور نے انہیں ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں اپنے فیصلے کرنے پر مجبور کرنے کے لیے خود سے الگ کردیا تھا۔سونم کا کہنا تھا کہ ’میرے والد نے مجھے 18 سال کی عمر میں الگ کردیا تھا، انہوں نے کہا تھا تم بالغ ہونا چاہتی ہو تو جاوٴ خود آگے بڑھو‘۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.