انگلینڈ ٹیم کی ذمہ داری سب سے بڑا امتحان ہے‘کوچ فٹبال ٹیم
منگل 26 جولائی 2016 13:30
(جاری ہے)
سیم الرڈائس نے انگلش پریمئیر لیگ کے کلب سنڈرلینڈ کو گذشتہ سیزن میں لیگ سے باہر ہونے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ‘انھیں یورو 2016 ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کے بعد رائے ہاجسن کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ‘انگلینڈ ٹیم کے دیگر عملے میں سیمی لی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
الرڈائس نے کہاکہ یہ میرے طویل کریئر کا سب سے بڑا امتحان ہوگا اور امید ہے کہ یہ میرے کیریئر کی طرح کامیاب رہے گاالرڈائس نے کہاکہ جب تک وہ کھلاڑیوں اور دیگر عملے سے ملاقات نہیں کر لیتے وہ وائن رونی کی کپتانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.