ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن 28 جولائی کو منایا جائے گا
منگل 26 جولائی 2016 15:00
(جاری ہے)
یہ تعداد ایچ آئی وی سے 10 سے گنا زیادہ ہے، 2013ء میں اس بیماری کے سبب 14 لاکھ سے زائد افراد کا شکار ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کی کوئی ویکسین نہیں تاہم انہوں نے کہا کہ ابتدائی سطح پر بیماری کی تشخیص اور موٴثر علاج معالجہ کے باعث مریض کی جان بچائی جا سکتی ہے اور وہ صحت مند ہو کر مفید زندگی گزار سکتا ہے تاہم کئی ممالک میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث لوگوں کو علاج معالجہ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر برائے انسداد ایچ آئی وی ایڈز ڈاکٹر گوڈ فرائڈ نے کہا کہ ہمیں ہیپاٹائٹس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے اور ہسپتالوں میں مناسب اقدامات کرنے کے ساتھ ویکسین کی فراہمی اور دیگر ضروری قدامات کو ضروری بنانا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.