جدہ: اونٹ کو بچاتے ہوئے تیز رفتار کار دوسر ی گاڑی سے ٹکرا گئی
بدھ 27 جولائی 2016 13:04
جدہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جولائی 2016ء): سعودی عرب میں سالانہ ٹریفک حادثات کی شرح باقی عرب ممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے ۔ٹریفک حادثات عام طور پر تیز رفتاری کے باعث پیش آتے ہیں۔ گزشتہ دنوں سعودی عرب نیشنل ہائی وے پرا یک تیز رفتار کار اونٹ کو بچاتے ہوئے سامنے سے آنے والی دوسری کار سے ٹکرا گئی ۔
(جاری ہے)
سامنے سے آنے والی کار کے ڈرائیور نے حادثاتی طور پر اس حادثے کی ویڈیو بنا لی ۔
ڈرائیور نے اس ویڈیو کو بعد میں یو ٹیوب پر بھی اَپ لوڈ کر دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح کار اونٹ کو بچاتے ہوئے سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا جاتی ہے ۔ اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔ سعودی پولیس نے ڈرائیوروں کو کھلے علاقوں میں گاڑیوں کو احتیاط سے چلانے پر زور دیا ہے.مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.