چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی وطن لانے کیلئے ملک بھر سے آواز بلند کی جائیگی‘چوہدری اشرف گوجر
بدھ 27 جولائی 2016 16:41
(جاری ہے)
انہوں نے نہایت افسوس اور ملال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نہایت واضح طور پر نظریہ پاکستان اور تصور پاکستان پیش کرنے والی شخصیت کا جسد خاکی آج قیام پاکستان کے 69سال بعد بھی برطانیہ میں کیمبرج کے مسیحی قبرستان میں بطور امانت دفن ہے۔
چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ چوہدری رحمت علی کی قائم کردہ تنظیم ”پاکستان نیشنل موؤمنٹ(پی این ایم)“ کو چوہدری رحمت علی کی تعلیمات کو عام کرنے نیز ان کا جسد خاکی وطن لانے کی جدوجہد کو تیز تر کرنے کیلئے پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا میں ہر سطح پر منظم کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ملک بھر میں قائم پی این ایم کی تنظیمیں ہر اہم موقع پر چوہدری رحمت علی کی یاد میں تقریبات منعقد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا جسد خاکی وطن لا کر اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے مقام پر دفن کرنے کیلئے منظم طور پر آواز بلند کریں گی ۔ چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ وہ بیرون ممالک میں پاکستانیوں کو چوہدری رحمت علی کی فکر اور جدوجہد سے روشناس کروانے کیلئے بیرون ممالک میں بھی ”پی این ایم“ کی اوورسیز تنظیموں کے قیام کیلئے جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ پاکستان نیشنل موؤمنٹ (پی این ایم) کے تنظیمی اجلاس سے ملک احمد خان ٹوانہ، چوہدری سعید احمد گوجر، رانا محمد ریاض، حاجی ملک عالمگیر، امتیاز احمد، چوہدری الطاف حسین، محمد سلیم، خالد رشید، محمد راشد اورچوہدری شوکت نے بھی اظہار خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.