جون 2016کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ایف ایف سی نے 4.89ارب روپے کمائے
ایف ایف سی کاغیر معمولی مارکیٹ کے حالات میں نصف سالہ نتائج کا اعلان
بدھ 27 جولائی 2016 19:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء ) ایف ایف سی نے غیر معمولی مارکیٹ کے حالات میں نصف سالہ نتائج کا اعلان کر دیا۔یوریا کی صنعت اس مدت کے دوران دباؤ میں رہی۔ جس کو بنیادی طور پر غیر فارم معاشیات اور یوریا پر سبسڈی کی منفی افواہوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے یوریا کی سیل پر منفی اثرات پڑے یہی وجہ ہے کہ یوریا مارکیٹ کی فروخت میں 36فیصد کی کمی دیکھی گئی جو کہ ایک دہائی سے زیادہ میں سب سے کم سطح پر ہے۔
غیر مستحکم مارکیٹ حالات ،3فیصد سپر ٹیکس لیوی او ر حکومت کی طرف سے کھاد کی کچھ سبسڈی جزب ہونے کے باوجود ایف ایف سی نے30جون 2016کو ختم ہونے والے نصف مالی سال میں 4.89ارب روپے کی آمدنی حاصل کی۔اگرچہ اوپر بتائے گئے عوامل کی وجہ سے کمپنی کے بنیادی کاروبار میں نمایاں کمی دیکھی گئی تاہم متعلقہ کمپنیوں سے سب سے بلند ڈیویڈنٹ، جو کہ2.27بلین روپے ہے ،حاصل کر کے اس خسارے کو ختم کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.