انڈین اداکارہ سارہ خان پاکستانی ڈرامے میں کاسٹ
جمعرات 28 جولائی 2016 12:52
(جاری ہے)
اس ڈرامے میں کام کرنے کے لیے سارہ خان بہت جلد پاکستان آئیں گی۔وہ اس سے قبل ایک پاکستانی ٹیلی فلم تجھ سے ہی رابطہ میں کام کرچکی ہیں مگر اب پہلی بار وہ پوری سیریل کررہی ہیں۔
بھوپال سے تعلق رکھنے والی سارہ خان نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستانی ڈرامے میں کام کرنے میرے لیے اعزاز کی بات ہے، پاکستان میں ڈراموں کو انڈیا کی طرح ایک حد تک محدود نہیں کیا جاتا، درحقیقت پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری انڈیا سے بڑی ہے اور میں وہاں کام کرنے کے خیال سے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔سارہ خان جس ڈرامے میں کام کریں گی، اس کی پروڈیوسر ثناء شاہ نواز ہیں جبکہ ہدایات عابد رضا دیں گے، جس کی شوٹنگ اگست یا ستمبر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.