ریٹا ئرڈ ملا زمیں کے مسا ئل کے حل میں کسی قسیم کی کو تا ئی برداشت نہیں کی جا ئے گی ،شریف اللہ وزیر
جمعرات 28 جولائی 2016 17:01
(جاری ہے)
اکا ؤ نٹینٹ جنر ل خیبر پختونخوا شریف اللہ وزیر نے کہا کہ ملا زمیں کے جی پی فنڈز کی ایڈوانس ادا ئیگی قا نو ں کی پاسداری کر تے ہو ئے زیا دہ سے زیا دہ ملا زمے کے سا تھ تعاون کیا جا ئے۔
انہو ں نے ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس کی کا ر کر دگی جا نچنے کے لئے مختلف فیلڈ دفا ترز کا بھی معا ئنہ کیا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس ایبٹ آباد بھی شا مل تھا۔انہو ں نے کہا جب اکا ؤنٹس اور خزانہ ایک دوسرے سے تعا ون کریں گے تو ملازمیں کے زیادہ سے زیادہ مسا ئل حل ہو نگیاگر ان کے در میاں اختلا ف ہو گا تو بہتر کا م نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا کہ اگر خزانہ سا ئیڈ کا کوئی بھی مسلہ ہو گا تو اس کو تر جی بنیادوں پر حل کیا جا ئے گا۔انہو ں نے6کڑوڑ رو پے کی لا گت سے نو تعمیر ہو نے وا لی ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس کی عما رت کا معا ئنہ کیا اور اس آمید کا اظہار کیا کہ جس طر ح یہ خو بصورت عما رت تعمیر ہو ئی ہے اسی جزبہ سے ملا زمیں کے کا م بھی ہو نے چا ئے۔ اکا ؤنٹینٹ جنر ل شریف اللہ وزیر نے ڈسٹر کٹ اکا ؤ نٹس آفس کی کا ر کر دگی کو سہرا تے ہو ئے کہا کہ بل خلو ص ڈسٹرکٹ کمپیٹرولر شا ہد پرویز بھٹی اور ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس آفیسر عتیق الر حمن لو دھی مبا رک باد کے مستحق ہیں جن کی سر برا ہی میں ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس آفس کا عملہ تما م کا م احسن طریقے سے سر انجا م دے رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.