ملک میں تحفظ حقوق دانش کیلئے حکمت عملی ترتیب دی جائے، اس سلسلے میں ٹریڈ مارک ، پیٹنٹ، صنعتی ڈئزائن، کاپی رائٹ اور علاقائی علامات سے متعلق قوانین کو بہتر بنایا جائے ،جہاں ضرورت ہو نئے قوانین متعارف کرائے جائیں
وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کا ادارہ تحفظ حقوق دانش سے متعلق اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 جولائی 2016 21:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک میں تحفظ حقوق دانش کیلئے حکمت عملی ترتیب دی جائے، اس سلسلے میں ٹریڈ مارک ، پیٹنٹ، صنعتی ڈئزائن، کاپی رائٹ اور علاقائی علامات سے متعلق قوانین کو بہتر بنایا جائے اور جہاں ضرورت ہو نئے قوانین متعارف کرائے جائیں ۔
وہ جمعرات کو یہاں ادارہ تحفظ حقوق دانش (انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن، آئی پی او) سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔ آئی پی او کو رواں ہفتے کا بینہ ڈوویژن سے وزارت تجارت کے زیر انتظام دے دیا گیا ہے جس کی منظوری سٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک2015-18میں مارچ میں دی گئی تھی۔وفاقی وزیر نے کہ اکہ اس فیصلے کی بدولت ملک میں تحقیق ، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری اور بر آمدات میں اضافہ ہوگا، اس سے بیرونی دنیا میں پاکستان کا نرم تاثر ابھرے گا اور جعل سازی اور نقل کو روکنے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.