ایم اے داخلوں کیلئے ایچ ای سی کی طرف سے این ٹی ایس کی شرط ضروری نہیں
وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑکاسینٹ اجلاس میں توجہ دلاوٴ نوٹس کاجواب
جمعہ 29 جولائی 2016 15:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء )سینٹ کو حکومت کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ایم اے کے داخلوں کے لئے ایچ ای سی کی طرف سے این ٹی ایس کی شرط ضروری نہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر سسی پلیجو کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑنے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ایچ ای سی کی طرف سے این ٹی ایس کی شرط ضروری نہیں‘ یونیورسٹیاں خود امتحان لے سکتی ہیں‘ ایچ ای سی نیشنل ٹیسٹنگ کونسل بنانے جارہا ہے۔
ماسٹرز کے لئے امتحان ہونا چاہیے۔ دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے۔ داخلہ کے لئے ٹیسٹ ضروری ہے خواہ یونیورسٹی خود لے یا کوئی اور ادارہ‘ یہ درست نہیں کہ داخلہ لینے کے بعد ڈگری دینے سے قبل اس امتحان کی شرط لگا دی جاتی ہے۔ اگر کہیں ایسا ہو رہا ہے تو اس کی نشاندہی کی جائے۔ قبل ازیں سینیٹر سسی پلیجو نے ایچ ای سی کی طرف سے ماسٹر ڈگریوں میں داخلہ لینے والے طلباء کے لئے این ٹی ایس امتحان دینا لازمی قرار دینے کی جانب وزیر کی توجہ مبذول کرانے کا نوٹس پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.