صوبے کی تمام ٹی ایم ایز کو پانی کے ریزروائر میں جراثیم کش ادویات ڈالنے کی ہدایت
ہفتہ 30 جولائی 2016 18:16
لاہور۔30 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جولائی ۔2016ء ) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے تمام اضلاع کی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو ہدایت کی ہے کہ شہروں کو پانی سپلائی کرنے والے پانی ریزوروائر اور ٹینکوں میں جراثیم کش ادویات کا استعمال کریں تاکہ کسی بھی جگہ ڈینگی لاروا کی افزائش کا امکانات کو ختم کیا جاسکے ۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں پیر اشرف رسول ایم پی اے ،تمام متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز ،ایڈیشنل سیکرٹریز ،سینئر افسران ،ڈی سی اولاہور اور وفاقی محکموں کے افسران نے شرکت کی جبکہ گوجرانوالہ ، راولپنڈی ،ملتان، اور فیصل آ باد کے کمشنرز،ڈی سی اوز نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس کی کاروائی میں حصہ لیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.