ڈینگی سے بچاؤ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ‘اسسٹنٹ کمشنرز ڈینگی سرگرمیوں کی نگرانی کرینگے ‘عمارہ خان
ہیلتھ انسپکٹرز ان ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیموں کی کارکردگی بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینگے ‘ڈی سی او کا ڈینگی اجلاس سے خطاب
ہفتہ 30 جولائی 2016 20:19
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) ڈی سی او قصور عمارہ خان نے کہا ہے کہ ضلع کو ڈینگی سے بچاؤ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ‘اسسٹنٹ کمشنرز ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کی نگرانی کرینگے ‘ہیلتھ انسپکٹرز یونین کونسل کی سطح پر ان ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیموں کی کارکردگی بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینے کے پابند ہونگے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی سی او عمارہ خان کو بتایا گیا کہ تمام ان ڈور اور آؤٹ ڈور ٹیموں کو ڈینگی کٹ مہیا کر دی گئی ہیں اور ہر یونین کونسل کی سطح پر سرویلنس ٹیموں کی کارکردگی کو ہیلتھ انسپکٹرز مانیٹرکر کے روزانہ کی بنیاد پرتحصیل اور ضلع کی سطح پر رپورٹ دینگے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.