ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل ویمن فٹ بال کا آغاز
جمعہ 5 اگست 2016 13:20
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 اگست۔2016ء) ریو اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل ویمن فٹ بال کا آغاز ہوگیا ہے جس میں میزبان برازیل نے چین کو مات دے دی۔ اولمپکس فٹ بال کے میچز برازیل کے مختلف شہروں میں ہورہے ہیں۔پہلے روز ویمن ایونٹ میں چھ میچز کھیلے گئے۔
(جاری ہے)
ان مقابلوں میں میزبان برازیل نے چین کو تین صفر سے مات دی۔سا ساؤ پولو میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے آسٹریلیا کو دو صفر سے زیر کیا، جرمنی نے زمبابوے کو باآسانی چھ ایک کے اسکور سے ہرایا، امریکا نے نیوزی لینڈ کو دو صفر سے شکست دے دی، فرانس نے بھی حریف ٹیم کولمبیا پر ہاتھ صاف کیا اور اْنہیں چار صفر سے ٹھکانے لگایا۔ایک اور میچ میں سوئیڈن نے جنوبی افریقا کو ایک صفر سے شکست دی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.