جڑ ی بو ٹیوں کے باعث گند م کی پیداوار 7سے 50فیصد تک متاثر ہو ر ہی ہے،ز ر عی ما ہر ین

ہفتہ 6 اگست 2016 14:05

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اگست۔2016ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ جڑ ی بو ٹیوں کی و جہ سے گند م کی پیداوار 7سے 50فیصد تک متاثر ہو ر ہی ہے، ا گر صرف جڑ ی بو ٹیوں کو کنٹرو ل کر لیا جا ئے تو اوسط 5تا 10فی ایکڑ ا ضافی پیداوار حاصل ہو سکتی ہے، وا ضح ر ہے کہ تمام تر کا شتی ا مو ر کی دستیابی کے با و جو د ہر سا ل لا کھوں من گند م جڑ ی بو ٹیوں کی نذر ہو تی ہے، پیداواری نقصا ن کی ما لیت کا اند از ہ 129ار ب رو پے بنتا ہے جو کہ ایک بڑ ا قو می نقصا ن ہے ،پیداوار ی نقصا ن کے علاو ہ جڑ ی بو ٹیاں گند م کی معیاری پیداوار کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہوگی گندم کی بوائی اور کٹائی کے عوامل اس میں کافی رکاوٹ بنتی ہیں ماہرین کے مطابق گندم کیلئے منظور شدہ تمام زہریں ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کیلئے یکساں مفید نہیں