جی20سربراہی کانفرنس سے چین کو عالمی ترقی کے بارے میں اپنے نظریات پیش کرنے کا زبردست موقع ملے گا، روسی ماہر
ہفتہ 6 اگست 2016 20:19
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 اگست ۔2016ء ) ستمرکے اوائل میں چین کے شہر ہانگ ژو یو میں منعقد ہونے والی گروپ20کی 2016کی سربراہی کانفرنس سے چین کو عالمی ترقی کے بارے میں اپنے نظریات پیش کرنے اور فروغ دینے کا زبردست موقع ملے گا۔ یہ بات ایک روسی ماہر نے بتائی ہے ۔
(جاری ہے)
روسی ہائیر سکول آف اکنامکس ریسرچ کے شعبہ علوم شرقیہ کے سربراہ الیکسی میسلوف نے کہا کہ چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ جس کا مقصد اس کے ساتھ آنے والے ممالک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو فروغ دینا اور پورے خطے کی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانا ہے۔
سربراہ کانفرنس میں بحث وتمحیث کا اہم موضوع ہو گا۔ انہوں نے چین کی سرکاری خبررساں ایجنسی شنہوا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ میرے خیال میں یہ بحث بنیادی ڈھانچوں کو ترقی دینے کے طریقوں اور بنیادی ڈھانچے کی تشکیل نو کا کون لیڈ ر ہو گا کہ بارے میں ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.