کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ

پیر اگست 14:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اگست ۔2016ء) کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ہے،دشمن بہت کمزور اور بزدل ہے مگر ہم دشمن تک ضرور پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو کمانڈسدرن لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کوئٹہ میں دھماکے کے بعد سول اہسپتال کا دورہ کیا اور دھماکے میں زخمیوں کی عیادت کی ۔انہوں نے کہا کہ دشمن بہت ہی کمزور اور بزدل اور کمزورہے مگر انشاء اللہ ہم دشمن تک ضرور پہنچیں گے،نامساعد حالات میں اسپتال عملے کی خدمات قابل ستائش ہیں۔

متعلقہ عنوان :