جے یوا ٓئی کے رہنماؤں کا سانحہ کوئٹہ پر اظہارافسوس
پیر 8 اگست 2016 20:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) جے یو آ ئی کے راہنماؤں حاجی محمد اکرم خان درانی ، مولانا محمد امجد خان ،حا فظ حسین احمد ،محمداسلم غوری نے سانحہ کوئٹہ کو ملک کے امن پر خطر نا حملہ قرار دیا ہے اوراس واقعہ پر دلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ معصو م جانوں سے کھیلنے والے امن اور قوم کے دشمن ہیں انہوں نے کہا کہ جے یو آئی وکلا ء برادری اور عوام کے غم برابر کی شریک ہے انہوں نے کہاکہ حکومت اس واقعہ کی حقیقت کو قوم کے سامنے لائے انہوں نے کہاکہ بیرونی ہاتھ کو خارج از امکان قرار نہ دیا جا سکتا ہے انہوں نے جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری سید فضل آغا کے نواسے کی اس واقعہ میں شہادت پر سید فضل آغا اور ان کے خاندان سے دلی رنج کا اظہار کیا ہے انہوں نے عبد الواسع سحر کی بھائی کی موت پر بھی دلی رنج کا اظہار کیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.