اچھی تعلیم کے اچھی تربیت کا ہونا لازم ہے ،تعلیم بہتر ہو گی تو ملکی حالات بھی بہتر ہوں ہے ‘صدیق الفاروق
جمعرات 11 اگست 2016 19:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاورق نے کہا ہے کہ اچھی تعلیم کے اچھی تربیت کا ہونا لازم ہے ،تعلیم بہتر ہو گی تو ملکی حالات بھی بہتر ہوں ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ عائشہ ڈگری کالج میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم ہی اچھی ماں بہن بیٹی اور بہو بننے میں مدد دیتی ہے ،بانی پاکستان قائداعظم کے پاکستان کو خوشحالی بنانے کے لیے ہم سب کو اپنا عملی کردار اداکرنا ہو گا۔
اس موقع پر انہوں نے جونیر کلاس کی ٹرینگ مکمل کرنے والی ٹیچرز میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے اور امتحانات میں بہتر پوزیشنز آنے پر کالج انتظامیہ کی تعریف کی ،سیکرٹری ایجوکیشن نسرین مہدی ،پرنسپل کالج بشری مجاہد سمیت دیگر اساتذہ ہمراہ شریک تھے۔تقریب میں ٹریننگ دینے والے سٹاف کی کارکردگی کو بہتر الفاظ میں سراہا۔چیئرمین بورڈ نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کے لیے اقدامات ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.