ریو اولمپکس گیمز ویمنز ٹینس، میڈیسن کیز اور انجلی کیوکربر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ 12 اگست 2016 14:30
(جاری ہے)
برازیل میں جاری میگا گیمز میں ویمنز سنگلز ٹینس ایونٹ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں امریکا کی میڈیسن انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس کی ڈاریا کاسا ٹکینا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-0 سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
ایک اور میچ میں جرمنی کی انجلی کیو کربر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی جوہانا کونٹا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-0 سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.