مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ہجیرہ میں احتجاجی مظاہرہ، شٹر ڈاؤن
بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت، عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔مقررین کا احتجاجی جلسہ سے خطاب
ہفتہ 13 اگست 2016 19:19
ہجیرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اگست ۔2016ء)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ہجیرہ میں احتجاجی مظاہرہ، شٹر ڈاؤن، بھارتی مظالم کی بھرپور مذمت، عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔مقررین کا احتجاجی جلسہ سے خطاب۔تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرے کا آغاز کالج چوک سے ہوا۔مظاہرین نے ظلم و ستم ہائے ہائے، مودی سرکار ہائے ہائے کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے شہر کا چکر لگانے کے بعد لاری اڈا میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا۔احتجاجی جلسے سے صدر انجمن تاجران سردار نعیم ضیاء،قاری محمد حنیف خان، ضیاء سردار ایڈووکیٹ، مرزا اشفاق، سردار ذوالفقار، سردار کاظم خان،سردار عمر حیات،محمود سدوزئی، ناصر مشتاق نوابی،عرفان عظیم زرگر نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.