برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے اولمپکس میں مسلسل دوسرا طلائی تمغہ جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
مرے نے یوآن مارٹن ڈیل پورٹو کو سخت مقابلے کے بعد 7-5، 6-2،1-1،4-6 اور 5-7 سے کامیابی اپنے نام کی
پیر 15 اگست 2016 19:07
ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اگست ۔2016ء) عالمی نمبر دو ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے اولمپکس مقابلوں میں ٹینس ایونٹ میں مسلسل دوسری بار طلائی تمغہ جیت کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔برطانوی ٹینس پلیئر اینڈی مرے نے برازیل میں جاری ریو اولمپکس 2016 میں ٹینس مینز سنگلز کے فائنل میں ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پورٹو کے خلاف کامیابی حاصل کرکے اولمپک مقابلوں میں مسلسل دوسری بار گولڈ میڈل جیتنے والے ٹینس کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
اس سے قبل اینڈی مرے نے پہلی بار 2012 لندن اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔29 سالہ اینڈی مرے اور حال ہی میں انجری سے نجات پانیوالے پلیئر یوآن مارٹن ڈیل پورٹو کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جہاں مرے نے پہلا سیٹ 7-5 سے اپنے نام کیا لیکن دوسرے سیٹ میں پورٹو نے عمدہ انداز میں واپسی کرتے ہوئے 6-2 سے کامیابی حاصل کر کے 1-1 سے مقابلہ برابر کردیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.