ترک صوبےغازی انتب میں دھماکا، 22 افراد ہلاک، 90 افراد زخمی،خبرایجنسی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 21 اگست 2016 04:07

ترک صوبےغازی انتب میں دھماکا، 22 افراد ہلاک، 90 افراد زخمی،خبرایجنسی

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اگست۔2016ء) ترک صوبےغازی انتب میں دھماکا ہوا ہے جس میں 22 افراد ہلاک، 90 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب میں ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے میں 22 افراد جاں بحق جبکہ 90 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک نائب وزیراعظم کے مطابق دھماکے میں داعش ملوث ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :