شامی شہر حلب میں بمباری سے 5 سال کے بچے اومران کے زخمی ہونے کا واقعہ، اومران کا بھائی علی اسپتال میں دم توڑ گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 21 اگست 2016 04:07

شامی شہر حلب میں بمباری سے 5 سال کے بچے اومران کے زخمی ہونے کا واقعہ، ..

حلب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اگست۔2016ء) شامی شہر حلب میں بمباری سے 5 سال کے بچے اومران کے زخمی ہونے کے واقعہ کے بعد انتہائی افسوسناک خبر آئی ہے۔

(جاری ہے)

فضائی حملے میں‌ زخمی ہونے والا اومران کا بھائی ہسپتال میں انتقال کر گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 17اگست کو فضائی حملے میں اومر اور اس کا بھائی زخمی ہوئے تھے بعد ازاں اومر کی تصویر نے دُنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ اب اومران کا بھائی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر انتقال کر گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :