ڈوپ ٹیسٹ مثبت:روسی ایتھلیٹ چاندی کے تمغے سے محروم ہوگئی
اتوار 21 اگست 2016 14:11
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء)ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب روس کو 4دن میں لندن 2012 کے تیسرے اولمپک میڈل سے محروم کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے 2012کے لندن اولمپک میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی روس کی شاٹ پٹ کی کھلاڑی ایوگینا کولکوکو مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے نتیجے میں اْن کے چاندی کے تمغے سے محروم کردیا ہے۔گزشتہ 4دنوں میں روسی ایتھلیٹس کا تمغوں سے محروم ہونے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔اس سے قبل روس کو ویمنز 4 ضرب 400 میٹر ریس میں چاندی اور 4 ضرب 100 میٹر ریس میں سونے کے تمغے سے محروم کیے جانے کا فیصلہ ہوا، یہ دونوں میڈلز روسی ٹیم نے 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں حاصل کیے تھے
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.