عید الضحی قریب آتے ہی کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ
طبی ماہرین کی عوام کو مویشی منڈیوں میں جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
اتوار 21 اگست 2016 19:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21اگست۔2016ء) کانگو وائرس سے متاثرہ افراد اور اموات میں اضافے کے بعد طبی ماہرین نے آگاہی مہم چلانا شروع کردی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق کانگو نامی کیڑا بھیڑ،بکری،گائے،بھینس اور اونٹ کی جلد پر پایا جاتا ہے، جوجانورکی کھال سے چپک کرخون چوستا رہتا ہے، یہ کیڑا اگر انسان کو کاٹ لے تو اس میں کانگو وائرس منتقل ہوجاتا ہے۔
کیٹرے کے کاٹنے سے وائرس انسانی جسم میں داخل ہوکر تیزی سے سراہیت کرتا ہے، جس کے باعث متاثرہ شخص پھیپھڑے متاثر ہوجاتے ہیں،بعد ازاں جگر اور گردے بھی کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں اورمریض موت کے منہ میں چلاجاتا ہے۔اگر کسی شخص میں کانگو وائرس منتقل ہو جائے تو مریض کوتیز بخار سردرد، متلی، قے، بھوک میں کمی، نقاہت، کمزوری اور غنودگی، منہ میں چھالے،اورآنکھوں میں سوجن ہوجاتی ہے، مریض کے جسم کے مختلف حصوں سے خون رسنے لگتا ہے اور کچھ ہی دنوں میں وہ موت کے منہ میں چلاجاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.