جوڈیشل افسران اور ججز کیلئے بنیادی قوانین ، پروسیجر زاور فیصلوں سے متعلق جامع ’’بنچ بکس ‘‘ تیار کرنے کا فیصلہ
جوڈیشل اکیڈمی کے نظام میں کمزوریوں پرپردہ نہیں ڈالیں گے، ہمیں کمزوریوں کی نشاندہی کرکے ان کو دور کرنے اور نئے قوانین کو جاننے کی ضرورت ہے‘ تربیتی کورسز سے ججز کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا،‘ ماضی میں نئے بھرتی ہوئے والے جوڈیشل افسران کو ایک ماہ کی پری سروس ٹریننگ کے بعد عدالتوں میں بٹھا دیا جاتا تھا ، اب کم از کم6 ماہ کی پری سروس ٹریننگ کرائی جائے گی‘ ضلعی عدلیہ کے ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے نیا شعبہ بنایا جارہا ہے چیف جسٹس لاہور ہا ئیکورٹ سید منصور علی شاہ کا خطاب
جمعہ 26 اگست 2016 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) چیف جسٹس لاہور ہا ئیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے ججز،جوڈیشل افسران کے لئے کسی بھی طرح کے کیس میں گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے بنیادی قوانین ، پروسیجر زاور فیصلوں سے متعلق جامع ’’بنچ بکس ‘‘ تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا‘ خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے بعد بنچ بکس کی تیاری میں ایک سال میں مکمل کی جائے گی ۔
وہ جمعہ کو یہاں جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب کر رہے تھے ۔ چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا کہ دنیا بھر میں ججز کو بنچ بکس دی جاتی ہیں ۔ یہاں بھی اس پر عملی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ تمام ججز /جوڈیشل افسران کے پاس بنچ بکس کے نام سے کتابچہ ہوگا جس میں بنیادی قوانین ،پروسیجر ز اور ججمنٹس موجود ہوں گے اور کریمینل اور سول سائیڈ سمیت دیگر کیسز میں کوئی بھی جج /جوڈیشل افسر اسے دیکھ کر اس سے گائیڈ لائنز لے سکیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.