عمد ہ کو الٹی کی روئی پیدا کرنے کیلئے ر یڈ کا ٹن بگ اور ڈسکی کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک انتہائی ضرور ی ہے، ما ہرین زراعت

ہفتہ 27 اگست 2016 13:59

سلانوالی۔27 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اگست۔2016ء) ما ہرین زراعت نے کپا س کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ عمد ہ کو الٹی کی رو ئی پیدا کرنے اور فی ایکڑ زیا د ہ پیداوار کیلئے ر یڈ کا ٹن بگ اور ڈسکی کا ٹن بگ کا بر و قت تدا ر ک یقینی بنا ئیں کیونکہ یہ کیڑے کپاس کے پھو لو ں اور ٹینڈوں سے ر س چو س کر نہ صر ف پیداوار میں کمی کا سبب بنتے ہیں بلکہ رو ئی کو داغ دا ر کر کے کو الٹی کو بھی شد ید متاثر کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہرسا ل ملکی سطح پر ار بو ں رو پے کا نقصان ہو جاتا ہے، عمد ہ قسم کی کپا س اور روئی پیدا کرنے کیلئے صا ف چنا ئی ذخیر ہ اور ترسیل میں احتیاط کے ساتھ ساتھ ا ن کیڑوں پر کنٹرو ل حاصل کرنا از حد ضرور ی ہے، ا ن کی کیڑوں کے با لغ اور بچے د و نو ں حا لتوں میں سبز ٹینڈے میں اپنی سوئی داخل کر کے بیج کا ر س چوس لیتے ہیں متاثر ہ بیج اور رو ئی پر بیکٹر یا ں اور فنجائی کا حملہ ہو جا تا ہے جس کے نتیجہ میں ٹینڈ ہ پو ر ی طرح نہیں کھلتا اور غیر معیا ر ی روئی پیدا ہو تی ہے کیڑ ے کے فضلا ت سے بھی رو ئی آ لود ہ ہو جاتی ہے یہ پھر جتنگ فیکٹر یو ں میں جتنگ کے دو را ن ا ن کیڑوں کے کچلنے سے رو ئی پر داغ بن جاتے ہیں بیج پر شد ید حملہ کی صو رت میں تیل کے اجزا ء کم ہو جاتے ہیں اور ا س طرح بیج کا اگا ؤ بھی متاثر ہو تا ہے ز یا د ہ نمی اور کم د رجہ حرا ر ت پر ا ن کیڑوں کا حملہ بڑھ جاتا ہے لحاظہ ا ن کیٹروں کے تدا ر ک کیلئے ز یا د ہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے ا ن کیڑوں کی میز با ن فصلا ت یعنی بھنڈ ی تور ی جوار با جر ہ او رپٹ سن پر بھی ا ن کیڑوں کی تلفی کو یقینی بنا ئیں جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ د یں فصل پر حملہ کی صو رت میں زرعی ماہرین کے مشور ہ سے سفار ش کر د ہ ز ہر و ں میں کسی ایک کا سپر ے کریں ۔

متعلقہ عنوان :