میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر نہ بنیں،پچاس فیصد جرمن عوام کی رائے
پیر 29 اگست 2016 12:36
(جاری ہے)
گزشتہ برس جرمنی آنے والے مہاجرین اور تارکین وطن کی تعداد ایک ملین رہی۔
اس بحران کے آغاز پر جرمن حکومت اور عوام نے مہاجرین کو خوش آمدید کہا لیکن بعدازاں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں بہت سے ووٹرز میرکل کی مہاجر دوست پالیسی پر سوالات اٹھانے لگے۔اب یہ صورتحال ہے کہ آئندہ برس وفاقی انتخابات میں میرکل کو پریشانیاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ سروے کے نتائج کے مطابق البتہ بیالیس فیصد رائے دہندگان نے میرکل پر اعتماد کا اظہار کیا۔یہ امر اہم ہے کہ میرکل کو مہاجر دوست پالیسی پر نہ صرف عوام کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے بلکہ ان کی سیاسی اتحاد میں شامل متعدد سیاستدان بھی انہیں اس تناظر میں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.