انضمام الحق کو آؤٹ کرنا سب سے مشکل تھا:شعیب اختر
محمد علی پیر 29 اگست 2016 23:55
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29اگست۔2016ء )دنیا کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نظر میں انضمام الحق وہ بیٹسمین تھے جنہیں آؤٹ کرنا انتہائی مشکل کام تھا۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی میزبانی میں نجی ٹی وی پر شروع ہونے والے شو میں شعیب اختر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دنیا میں متعدد ایسے کھلاڑی تھے جنہیں آؤٹ کرنا بہت مشکل تھا لیکن سب سے مشکل انضمام کو آؤٹ کرنا تھا ،انہیں میں نیٹ میں بھی کبھی آؤٹ نہیں کر سکا۔
شعیب اختر کا مزید کہنا تھا کہ ان کے خیال میں انضمام سے زیادہ کسی اور کھلاڑی نے انہیں اتنے آرام سے کبھی نہیں کھیلا ، ان کا فٹ ورک کمال کا تھا اور وہ فورا شاٹ کھیلنے کیلئے تیار ہوجاتے تھے کیوں کہ وہ بہت سے بلے بازوں سے پہلے گیند کو دیکھ سکتے تھے ،ایسا لگتا تھا کہ ان کے پاس گیند کو دیکھنے کے لیے اضافی سیکنڈ ہوتا تھا،میں جتنی مرضی تیز گیند کر لوں وہ ہمیشہ گیند کے گرنے کی جگہ پر پہنچ جاتے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.