ہمارے پاس باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں ‘ ہمیں نویں نمبر پر نہیں ہونا چاہیے ‘عماد وسیم
منگل 30 اگست 2016 13:21
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راوٴنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہمارے پاس باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں ‘ ہمیں نویں نمبر پر نہیں ہونا چاہیے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ میرے خیال میں جس طرح کے باصلاحیت کھلاڑی ہماری ٹیم میں ہیں اس حساب سے ہمیں 9ویں نمبر پر نہیں ہونا چاہیے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ہمیں سخت محنت ‘اپنے اوپر اعتماد کے ساتھ کیمرے کیسامنے اپنے صلاحیتوں کو دکھانا ہے ‘آئی سی سی کی درجہ بندی میں بدترین پوزیشن پر عماد نے کہاکہ یہ پہلی دفعہ ہے کہ ہم عالمی سطح پر نوویں نمبرپر ہیں ‘ ٹیسٹ میں نمبرایک ہیں اسی طرح ہم ون ڈے میں بھی اپنی پوزیشن بہتربنانے کیلئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہاکہ میں کارڈف میں کھیلنے کو تیار ہوں، میں وہاں پیدا ہوا تھا اور اسلام آباد میں جوان ہوا تاہم میں کرکٹ لیگ کھیلنے کے لیے انگلینڈ اور آئرلینڈ آتا رہا ہوں۔اسٹوکس کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ وہ ایک معیاری آل راوٴنڈر ہیں اور ان کی باوٴلنگ میں واپسی سے انگلش ٹیم مزید مضبوط ہوئی ہے تاہم اگر ہم نے صحیح سمت پالی تو ہم انھیں مشکلات پیدا کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.