ضلعی انتظامیہ انسداد کانگو و ڈینگی کیلئے اقدامات پر عملدرآمد یقینی بنا رہی ہے ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر
منگل 30 اگست 2016 13:59
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تحصیلوں میں عارضی منڈیوں کے قیام کے لئے اقدامات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ سندھ، بلوچستان بارڈر پر ہونے کے باعث ضلع کی حدود میں آنے والی مویشیوں سے بھری تمام گاڑیوں میں حفاظتی سپرے کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیو سٹا ک کی ٹیمیں ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کے ہمراہ حفاظتی اقدامات کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں تمام ایسے مقامات جہاں پر ڈینگی لاروا کی افزائش ممکن ہے ان کی مسلسل مانیٹرنگ اور سپرے کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ زید ہسپتال سمیت تمام تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ڈینگی اور کانگو سے متاثرہ مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے علیحدہ وارڈز اور تربیت یافتہ سٹاف موجود ہے۔اجلاس میں ای ڈی ا وہیلتھ ڈاکٹر مخدوم بشارت حسین ہاشمی، ایم ایس شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر تسنیم کامران، ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر سبطین شاہ سمیت دیگرنے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.