شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا احتساب ہونا چاہیے، سلامتی کونسل
بدھ 31 اگست 2016 13:27
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال میں ملوث افراد اور عناصر کا کڑا احتساب ضروری ہے۔
(جاری ہے)
جرمن ٹی وی نے بتایا کہ سلامتی کونسل کی جانب سے یہ بات اقوام متحدہ کی جاری کردہ اس رپورٹ کے بعد سامنے آئی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ شام میں حکومت اور باغیوں دونوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔
کیمیائی ہتھیاروں کی تخفیف کے عالمی ادارے اوپی سی ڈبلیواور اقوام متحدہ کی اس مشترکہ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 2014 سے شامی حکومت نے ایسے دو حملے کیے، جن میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، جب کہ شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے بھی سے سن 2015ء میں ایک حملے میں مسٹرڈ گیس کا استعمال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.